the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سرینگر : سید علی شاہ گیلانی کی قیادت والی بنیاد پرست حریت کانفرنس نے کشمیری کرکٹروں سے وادی کے باہر اپنے دوروں میں کھیل کے دوران ان سرگرمیوں سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے ، جن سے علاحدگی پسندوں کے مقصد کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔
  گیلانی کی قیادت والی حریت نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ ہمارے لڑکے ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں ، کسی کے ذاتی معاملات میں



مداخلت کا ہمیں کوئی حق نہیں ہیں ، پھر بھی ہم ان نوجوانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایسی کسی بھی سرگرمی سے بچیں ، جو ہمارے دشمن کو ہمارے خلاف بولنے کا موقع دے ۔ بہر حالحریت نے یہ صاف نہیں کیا کہ وہ کس طرح کی سرگرمیوں کا حوالہ دے رہے ہیں ۔ علاحدگی پسند گروپ نے وادی میں اسکولوں کو جلائے جانے کے واقعات پر بھی تشویش ظاہر کی اور الزام لگایا کہ ایسے واقعات بدنام کرنے کے لئے انجام دئے جارہے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.